لطیفۂ قلب

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (تصوف) لطائف ستہ میں دوسرا لطیفہ جس کا محل دل ہے جو سینے کی بائیں طرف ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (تصوف) لطائف ستہ میں دوسرا لطیفہ جس کا محل دل ہے جو سینے کی بائیں طرف ہے۔